پروفائل:
تاریخ پیدائش: 19 اپریل 1989
عہدہ: سابق ناظم، صوبائی اسمبلی حلقہ PK24 (تحصیل Dargai, Malakand-II) سے امیدوار
سیاسی وابستگی: پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین
عامر سہیل خان نے 2015 کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے تحصیل ممبر منتخب ہوکر اپوزیشن لیڈر کا عہدہ سنبھالا تھا۔
عامر سہیل خان 2015 سے 2019 تک تحصیل درگئی تحصیل کونسل کے اپوزیشن لیڈر رہے۔
کاروبار: کرومائٹ مائنز لیز اور انباکس پیکیجنگ فیکٹری کے مالک
الیکشن: 8 فروری 2024 کو PK24 سے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا